Home / پاکستان / مہاتیر محمد یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہونگے

مہاتیر محمد یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہونگے

‏23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد یوم پاکستان پریڈ میں مہمان خصوصی ہونگے
پریڈ میں آذربائیجان، بحرین، سعودی عرب، سری لنکا کے پیراٹروپر بھی شریک ہونگے۔

خصوصی مہمانوں میں آذربائیجان کے جنزل ذاکر حسن اوف وزیردفاع ، بحرین کے چیف آف آرمی بھی شامل ہونگے۔
ترکی کے ایف 16 اور چین کے جے 10 طیارے فضائی کرتب دکھائیں گے.
آذربائیجان، بحرین، سعودی عرب اورسری لنکا کے پیراٹروپرز فری فال جمپ کا مظاہرہ بھی کریں گے۔

عمان کے سرکاری عہدیداران بھی یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرینگے۔
بحرین فوج کے کمانڈر جنرل شیر محمد بن عیسیٰ الخلیفہ بھی تقریب میں شریک ہونگے۔
‏یوم پاکستان کی پریڈ کا سلوگن پاکستان زندہ باد ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے