Home / ساہیوال / عارفوالا : نجی کمپنی کی گاڑی سے ڈکیتی

عارفوالا : نجی کمپنی کی گاڑی سے ڈکیتی

عارفوالا : ون ٹو فائیو پر سوار دو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر نجی ایجنسی کی گاڑی سے 109000 روپے لوٹ لئے.

ڈاکوؤں کی طرف سے گاڑی پر فائرنگ، ڈاکوؤں نے گاڑی والوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا.

ڈاکو واردات کے بعد بآسانی فرار، پولیس مصروف تفتیش

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے