Home / چیچہ وطنی / چیچہ وطنی وکلا ہڑتال
chichawatni news

چیچہ وطنی وکلا ہڑتال

بار ایسوسی ایشن چیچہ وطنی نے راولپنڈی میں سول جج کی جانب سے وکیل کو زخمی کرنے کے خلاف آج مورخہ 11 جولائی 2019 مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

چیچہ وطنی وکلا مقدمات پیروی کے سلسلے میں کسی بھی عدالت میں پیش نہیں ہو نگے۔

رانا جواد احمد خاں ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری بار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے