Home / پاکستان / بورے والا : زمیندار کے گھر چوری کی واردات
burewala news

بورے والا : زمیندار کے گھر چوری کی واردات

بورےوالا : نامعلوم چور زمیندار کے گھر سے ایک لاکھ روپے نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق بورےوالا کے نواحی گاوں 303 ای بی کے رہائشی حاجی سجاد احمد بھٹی اور حاجی شہباز احمد بھٹی کے گھر سے منگل اور بدھ کی درمیانی شب نامعلوم چور دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوئے اہل خانہ صحن میں سو رہے تھے،

چور انکے کمروں میں سیف الماریوں کے تالے توڑ کر موجود رقم ایک لاکھ روپے اور اڑھائی طولہ طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے، پولیس کو اطلاع کی گئی لیکن مقدمہ درج نہیں ہو سکا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے