Home / چیچہ وطنی / چیچہ وطنی : باہر والے اڈے کے قریب 90 موڑ ٹائم اور بس میں تصادم

چیچہ وطنی : باہر والے اڈے کے قریب 90 موڑ ٹائم اور بس میں تصادم

چیچہ وطنی نیوز :جی ٹی روڈ باہر والا اڈا کے قریب حادثہ، ساہیوال سے چیچہ وطنی آنے والی تیز رفتار بس کی مسافر وین کو ٹکر ، وین میں سوار خاتون موقعہ پر جاں بحق۔ جبکہ 2 مسافر شدید زخمی۔

Chicha watni news

زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثہ بس ڈرائیور کی لاپرواھی اور تیز رفتاری کے با عث پیش آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے