Home / ساہیوال

ساہیوال

پاکپتن : دلہا سسرال جانے کی بجائے حوالات پہنچ گیا، دلہن انتظار میں، باراتی پریشان

pakpattan news

پاکپتن : نواحی گاؤں نوشیر کوٹ داخلی آبادی ہیلہ وٹواں میں مہندی کی رسم کے دوران ڈانس مجرا پارٹی کرانے کے الزام میں تھانہ چکبیدی پولیس نے چھاپہ مار کر دلہا شہادت علی مانڈل سمیت 12 مہمانان کو گرفتار کر لیا، ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی ، آتشبازی کرنے …

Read More »

عارفوالا : نجی کمپنی کی گاڑی سے ڈکیتی

عارفوالا : ون ٹو فائیو پر سوار دو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر نجی ایجنسی کی گاڑی سے 109000 روپے لوٹ لئے. ڈاکوؤں کی طرف سے گاڑی پر فائرنگ، ڈاکوؤں نے گاڑی والوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا. ڈاکو واردات کے بعد بآسانی فرار، پولیس مصروف تفتیش

Read More »

ساہیوال: پولیس کی کاروائی چار رکنی خطر ناک ڈکیت گینگ گرفتار

ساہیوال:اے ایس پی /ایس ڈی پی او سٹی سرکل ساہیوال میڈم ڈاکٹرانعم فریال کی زیر نگرانی ایس ایچ اوتھانہ فرید ٹاؤن انسپکٹر عابد بھلہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سرغنہ سمیت خطر ناک ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔ ساہیوال: ڈکیتی اور رابری کی متعدد سنگین وار داتوں میں انتہائی مطلوب …

Read More »

ساہیوال : پرانی دشمنی پر فائرنگ، دو افراد قتل

ساہیوال(بیورورپورٹ) پرانی دشمنی ومقدمہ بازی کے تنازعہ پر آبادی شبیل کے قریب مخالف فریقین نے فائرنگ کرکے 2افراد کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نورشاہ کی حدود میں آبادی شبیل کے قریب56/G-D کے سرفراز عرف پکھڑی اور 57/G-D کے ظہور بھٹی دونوں موٹرسائیکل پر صبح10بجے تقریباً ساہیوال آرہے تھے …

Read More »

پاکپتن : فیڈ ملز میں مزدور جھلس گیا

دیپالپور روڈ پر فیڈ ملز میں کام کرتے ہوئے مزدور بری طرح جھلس گیا۔ ہسپتال ذرائع مزدور کو تشویشناک حالت کے باعث ڈی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال ذرائع مزدور گیس کٹر سے لوہا کاٹ رہا تھا کہ کپڑوں کو آگ لگ گئی۔ ہسپتال ذرائع

Read More »

اوکاڑہ : 13 سالہ گونگی بہری بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار

اوکاڑہ : 13 سالہ گونگی بہری بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار تھانہ اے ڈویژن قلب سجاد کی بروقت کاروائی، معصوم بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق کرایہ دارگونگی بہری13سالہ بچی سے مالک مکان شوکت کی اغوا کے بعد زیادتی کی خبرسامنے آنے پر ایس ایچ او …

Read More »

ساہیوال روڈ اڈا 34 والی پلی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو کچل دیا

ساہیوال روڈ اڈا 34 والی پلی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو کچل دیا حادثے کے نتیجے میں 34 سالہ سلمان ولد نذیر احمد سکنہ 50 ای بی زخمی، جبکہ اس کی 34 سالہ اہلیہ جمیلہ بی بی اور ان کی رشتہ دار 43 سالہ …

Read More »

کمشنر ساہیوال کل بروز جمعہ کمشنر آفس میں کھلی کچہری لگائیں گے

COMMISSIONER SAHIWAL DIVISION

ساہیوال نیوز (چوہدری عبدالرزاق سے) کمشنر عارف انور بلوچ اور ریجنل پولیس آفیسر شارق کمال عوامی مسائل کے حل کے لئے مورخہ 19اپریل بروز جمعہ سہ پہر 3بجے کمشنر آفس میں کھلی کچہری لگائیں گے جس میں تمام وفاقی و صوبائی محکموں کے ڈویژنل افسران موجود ہونگے – عوام سے …

Read More »

ہڑپہ : کرنٹ لگنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

sahiwal news updates

ہڑپہ : کرنٹ لگنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق جاں بحق ہونے والا نوجوان پلمبری کا کام کررہا تھا کہ اوپر سے گزرنے والی الیون کیوی نے دبوچ لیا۔۔ جاں بحق ہونیوالا نوجوان شہباز ولد محمد اشرف قوم راجپوت بھٹی چک نمبر 186/9Lکا رہائشی تھا۔ بجلی کی تاروں سے …

Read More »