Home / ساہیوال (page 3)

ساہیوال

سانحہ ساہیوال: جوڈیشل انکوائری افسر کا اہم پیغام – Sahiwal Tragedy

sahiwal news

ساہیوال نیوز: سانحہ ساہیوال کے جوڈیشل انکوائری آفیسر اور سینئر سول جج چودھری شکیل احمد گورایہ نے کہا ہے کہ سانحہ کے بارے میں اگر کوئی شخص اپنا بیان قلمبند کروانا چاہتا ہو یا کوئی اطلاع دینے میںدلچسپی رکھتا ہو تو وہ 22اور 23فروری 2019ءکو ان دفتر میں شام 4بجے …

Read More »

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول 120 نو ایل کے پرنسپل اور اساتذہ کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا

ساہیوال نیوز: گورنمنٹ ہائی سکول 120 نو ایل کے پرنسپل اور اساتذہ کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ سکول کے اساتذہ وسٹاف کا سیاہ پٹیاں باندھ کر سکول کے پرنسپل کے خلاف احتجاج۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر پر نسپل کےخلاف نعرے درج …

Read More »

ڈسٹرکٹ ہائی سکولز ٹورنامنٹ کی کمپریہنسو سکول میں تقریب تقسیم انعامات

ساہیوال نیوز: ڈسٹرکٹ ہائی سکولز ٹورنامنٹ ساہیوال 2018-19 کے کامیاب انعقاد کے بعد تقریب تقسیم انعامات کی تقریب گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی سکول ساہیوال میں منعقد ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی میاں ذوالفقار علی چیف ایگزیکٹو آفیسر و ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ساہیوال، گیسٹ آف آنر میڈم فوزیہ اعجاز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن …

Read More »

سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کااقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

CTD INCIDENT SAHIWAL

ساہیوال نیوز: سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا ہے۔ درخواست مقتول ذیشان کے بھائی ڈولفن فورس کے اہلکار احتشام نے ہائیکورٹ میں دائرکی ۔ درخواست گزار احتشام نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے …

Read More »

سانحہ ساہیوال: سی ٹی ڈی کے چھ ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

SAHIWAL NEWS

ساہیوال نیوز: سی ٹی ڈی کے چھ ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی کا اہم اجلاس کل پولیس ریسٹ ہاوس میں ہو گا۔ جے آئی ٹی اراکین کل صبح 10 بجے ساہیوال …

Read More »

مقتول خلیل کے بھائی کو مطمئن کیا جائے گا، ترجمان وزیراعلی

jit sahiwal

ساہیوال نیوز: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی سے متعلق سانحہ ساہیوال کے مقتول خلیل کے بھائی جلیل کو مطمئن کیا جائے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید …

Read More »

ساہیوال روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار

چیچہ وطنی نیوز: ساہیوال پاکپتن روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ویڈیو دیکھئے ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک رضا کار اور ایک راہگیر زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پل جالب ناکے پر پولیس اہکاروں نے مشکوک موٹر سائیکل …

Read More »

ڈی پی ایس ساہیوال کا نظرثانی شدہ بجٹ منظور – Sahiwal News

DPS CHICHAWATNI

ساہیوال نیوز: ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ساہیوال کے نظرثانی شدہ بجٹ کو منظور کر لیا گیا ہے جس کے مطابق آمدن کا تخمینہ 37 کروڑ 8 لاکھ روپے جبکہ اخراجات 37 کروڑ 90 لاکھ روپے ہوں گے. 82 لاکھ روپے خسارے کو پورا کرنے کے لیے حکومت کے قواعد …

Read More »

سانحہ ساہیوال پر دو روز میں دوبارہ بریفنگ لوں گا، عثمان بزدار

jit sahiwal

سانحہ ساہیوال نے پوری قوم کو غمزدہ کردیا ہے، اس سانحے پر حکومت پنجاب کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں۔ تاہم حکومتی رہنماوں اور پولیس افسران کی جانب سے بار بار موقف بدلنے کی وجہ سے معاملہ عوام کی نظروں میں مشکوک ہو چکا ہے اور عوام یہ بات سوچنے …

Read More »

ساہیوال واقعے میں گرفتار سی ٹی ڈی اہلکار دورانِ تفتیش گاڑی پر فائرنگ سے مکرگئے

sahiwal news

ساہیوال واقعے میں گرفتار سی ٹی ڈی اہلکار دورانِ تفتیش گاڑی پر فائرنگ سے مکرگئے ہیں. ذرائع کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سی ٹی ڈی کے گرفتار اہلکاروں صفدر، رمضان، سیف اللہ اور حسنین سے تفتیش کی۔ جے آئی ٹی نے گرفتار اہلکاروں سے سوال کیا کہ گاڑی پر …

Read More »