Home / پاکستان

پاکستان

جج ارشد ملک کو 12 کروڑ یورو رشوت کی پیشکش کرنے والا ناصر جنجوعہ کون ہے؟

islamabad news

ساہیوال نیوز : جج ارشد ملک کے بیان حلفی کے بعد پاکستان میں ناصر جنجوعہ نامی کاروباری شخصیت زیر بحث ہے جن کا نواز شریف کے ساتھ انتہائی قریبی تعلق ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناصر جنجوعہ نے 23 مئی کو کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف کے ساتھ 45 منٹ …

Read More »

صادق آباد ٹرین حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 38 زخمی

صادق آباد: ولہار پھاٹک کے قریب اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی کے درمیان تصادم، 6 افراد جاں بحق ، 38 زخمی ریسکیو 1122 کے اہلکار 21 ایمرجنسی گاڑیوں کے ساتھ جائے حادثہ پرریسکیو آپریشن میں مصروف، بڑی تعداد میں مسافروں کے متاثر ہونے کی اطلاع۔ ڈرائیور عبدالخالق اور اسسٹنٹ ڈرائیور …

Read More »

بورے والا : زمیندار کے گھر چوری کی واردات

burewala news

بورےوالا : نامعلوم چور زمیندار کے گھر سے ایک لاکھ روپے نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق بورےوالا کے نواحی گاوں 303 ای بی کے رہائشی حاجی سجاد احمد بھٹی اور حاجی شہباز احمد بھٹی کے گھر سے منگل اور بدھ کی درمیانی شب …

Read More »

اسلام آباد : پولیس کی غیرقانونی حراست سے نابالغ بچے بازیاب

chief justice

اسلام آبادہائیکورٹ نے بڑے بھائی پر چوری کے الزام میں گرفتار نابالغ بچوں کے گھر واپس آنے پر درخواست نمٹا دی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ آپ کسی طرح یہ کلچر تبدیل کریں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بڑے بھائی …

Read More »

مہاتیر محمد یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہونگے

‏23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد یوم پاکستان پریڈ میں مہمان خصوصی ہونگے پریڈ میں آذربائیجان، بحرین، سعودی عرب، سری لنکا کے پیراٹروپر بھی شریک ہونگے۔ خصوصی مہمانوں میں آذربائیجان کے جنزل ذاکر حسن اوف وزیردفاع ، بحرین کے چیف آف …

Read More »

دنیا کی امیر ترین شخصیت کون ہے؟

dunya news

امریکی ای۔کامرس کمپنی ایمیزون ڈاٹ کام کے مالک جیف بیزوس ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے ہیں، امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا نمبر دوسرا جبکہ بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کا فہرست میں تیرہواں نمبر ہے۔ ایمزون کے سی ای …

Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا سی این این کو انٹرویو

ساہیوال نیوز : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سی این این کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی ہوئی ہے لیکن جنگ کا خطرہ موجود ہے ، بھارت نے جارحیت کی جس کا ہم نے …

Read More »

پاک بحریہ نے اپنے سمندری زون میں بھارتی آبدوز کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی :ترجمان پاک بحریہ

بھارت کو سمندری محاذپر بھی ناکامی کا سامنا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے اپنے سمندری زون میں موجود بھارتی آبدوز کا سراغ لگا لیا ۔پاک بحریہ نے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارتوں کے ساتھ ہر دم چوکنا رہتے ہوئے کامیابی سے بھارتی آبدوزکا سراغ لگا کر اُسے پاکستان کے …

Read More »

بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کردیا گیا

indian pilot

لاہور (قلمدان) پاک فوج کے زیر حراست بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کردیا گیا ہے۔ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو پاکستان کی طرف سے دفتر خارجہ اور پاک فوج کے حکام نے واہگہ بارڈر پر بھارتی فوج کے اعلیٰ حکام کے حوالے کیا ۔ ابھی …

Read More »

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سانحہ ساہیوال پر رپورٹ طلب کر لی

sahiwal tragedy

اسلام آباد (قلمدان) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سانحہ ساہیوال پر رپورٹ طلب کرلی ہے، اس معاملے پر اپوزیشن نے ایک بار پھر کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے . تفصیلات کے مطابق ایوان بالا کے اجلاس میں عوامی اہمیت کے حامل نکتہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان …

Read More »