Home / پاکستان (page 3)

پاکستان

پاکستان کو بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے چاہییں، مشرف

pervez musharaf

دبئی(قلمدان) پاکستان کے متنازعہ ترین ملٹری ڈکٹیٹر اورسابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے چاہئیں۔ پریس کانفرنس کے دوران پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں قیاس آرائیاں ہورہی ہیں کہ مجھے ایسی بیماری …

Read More »

حکومت نے پہلے 6 ماہ کے دوران 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض لےلیا

ساہیوال نیوز: اقتصادی امور ڈویژن کے ماہرین نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران حکومت پاکستان نے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرض لے لیا ہے۔ اقتصادی امور ڈویژن کا اپنی رپورٹ میں مزید کہنا ہے کہ پچھلے سال …

Read More »

رواں برس گرمیوں کی چھٹیاں کب ہونگی، محکمہ تعلیم نے بتا دیا

ساہیوال نیوز: موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان میں رائج صدیوں پرانا تعلیمی کیلنڈر ہر سال متاثر ہو رہا ہے۔ گزشتہ برس بھی موسم اور ماہ رمضان کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ تعلیم نے گرمیوں کی چھٹیوں کے شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے 15 مئی سے 10 اگست تک چھٹیوں کا اعلان …

Read More »

پاکپتن : خوبرو لڑکیوں کے ذریعے بلیک میل کرنے والا پولیس گینگ گرفتار

افتخار بھٹی سے پاکپتن میں پولیس اہلکار مکروہ دھندے میں ملوث، فحش ویڈیو کے زریعے شہریوں کو بلیک میل کرکے لاکھوں روپے بٹورنے کا انکشاف۔ پولیس زرائع تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے کانسٹیبل عمران رضوان سجاد محمد رفیق اکرم فیاض جوئیہ منظور احمد بہاول شیر محمد آصف صفدر …

Read More »

لاہور: وزیراعظم عمران خان کو آج سانحہ ساہیوال پر بریفنگ دی جائے گی

PM IMRAN KHAN

لاہور: وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں انہیں سانحہ ساہیوال اور پولیس اصلاحات پر بریفنگ دی جائے گی. وزیراعظم اپنے دورے کے دوران وزیر اعلی عثمان بزدار، گورنر پنجاب چوہدری محمد سروراور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے. پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں سانحہ …

Read More »

فروخت میں کمی، ایپل نے آئی فون کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کر لیا

sahiwal news live

واشنگٹن (قلمدان) ایپل آئی فون کمپنی کے سربراہ ٹم کک نے مشہور پراڈکٹ آئی فون کی فروخت میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ دیدیا ہے۔ ٹم کک کا کہنا ہے کہ ان کےگاہک کمپنی کی جانب سے رکھی جانے والی مہنگی قیمتوں کی …

Read More »