Home / چیچہ وطنی / چیچہ وطنی : شہید فوجی جوان کی تدفین فوجی اعزاز کے ساتھ کر دی گئی
pak army soldier martyred

چیچہ وطنی : شہید فوجی جوان کی تدفین فوجی اعزاز کے ساتھ کر دی گئی

چیچہ وطنی : باجوڑ ایجنسی میں شہید ھونے والے پاک فوج کے جوان محمد سرفراز کی نماز جنازہ فوجی اعزازات کے ساتھ ادا کردی گئی۔
محمددین کے بیٹے سرفراز کی نماز جنازہ نواحی گاوں 109 بارہ ایل میں ادا کی گئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر راجہ قاسم محبوب۔ ایس ایج او سٹی رانا آصف سرور۔ ایس ایج او صدر رشید زمان وٹو سمیت سیاسی و سماجی مزہبی شخصیات کے علاوہ لوگوں کی کیثر تعداد نے شرکت کی. ویڈیو دیکھئے:

SAHIWAL NEWS

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے