Home / ساہیوال / کمشنر ساہیوال کل بروز جمعہ کمشنر آفس میں کھلی کچہری لگائیں گے
COMMISSIONER SAHIWAL DIVISION

کمشنر ساہیوال کل بروز جمعہ کمشنر آفس میں کھلی کچہری لگائیں گے

ساہیوال نیوز (چوہدری عبدالرزاق سے) کمشنر عارف انور بلوچ اور ریجنل پولیس آفیسر شارق کمال عوامی مسائل کے حل کے لئے مورخہ 19اپریل بروز جمعہ سہ پہر 3بجے کمشنر آفس میں کھلی کچہری لگائیں گے جس میں تمام وفاقی و صوبائی محکموں کے ڈویژنل افسران موجود ہونگے – عوام سے درخواست ہے کہ وہ اپنے انفرادی اور اجتماعی مسائل کے حل کےلئے تحریری درخواستوں کے ساتھ وقت مقررہ پر کھلی کچہریوں میں پیش ہوں-

Sahiwal News

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے