Home / بین الاقوامی / پاک فوج نے کنٹرول لائن پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے کنٹرول لائن پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی (قلمدان) پاک فوج نے کنٹرول لائن پر بھارت کاجاسوس ڈرون مارگرایا جس کی تصدیق ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی کردی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نےمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایاہے کہ:

’’ پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے ، یہ ڈرون ایل او سی کے قریب رکھ چکری سیکٹرمیں جاسوسی کر رہا تھا۔
pak india war

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے