Home / ساہیوال / ہڑپہ : شوہر نے بیوی کی ناک کاٹ ڈالی ، بدترین تشدد
sahiwal news updates

ہڑپہ : شوہر نے بیوی کی ناک کاٹ ڈالی ، بدترین تشدد

ہڑپہ کی نواحی آبادی دربار پیر شہباز کے رھائشی نام نہاد پیر احمد زمان نے اپنی 50 سالہ بیوی کی ناک کاٹ ڈالی ۔ مضروبہ ڈی ایک کیو ہسپتال ساہیوال شفٹ ، ملزم بچوں سمیت موقع سے فرار.

تفصیلات کے مطابق متاثری خاتون کومیلاد سے واپسی پر دیر ہو گئی جس پر شوہر نے تشدد کا نشانہ بنایا اور ناک کاٹ ڈالی، ڈی پی اوساہیوال کے حکم پر ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے