Home / چیچہ وطنی / چیچہ وطنی نیوز: کار اور رکشے میں تصادم، خاتون سمیت 5 افراد زخمی

چیچہ وطنی نیوز: کار اور رکشے میں تصادم، خاتون سمیت 5 افراد زخمی

چیچہ وطنی 112 سیون آر کے قریب کار اور رکشہ میں تصادم

رکشہ میں سوار ایک خاتون اور 5 مرد شدید زخمی، ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی۔

شدید زخمی افراد کو ٹی ایچ کیو ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے