Home / ساہیوال / اوکاڑہ : 13 سالہ گونگی بہری بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار

اوکاڑہ : 13 سالہ گونگی بہری بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار

اوکاڑہ : 13 سالہ گونگی بہری بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار
تھانہ اے ڈویژن قلب سجاد کی بروقت کاروائی، معصوم بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق کرایہ دارگونگی بہری13سالہ بچی سے مالک مکان شوکت کی اغوا کے بعد زیادتی کی خبرسامنے آنے پر ایس ایچ او قلب سجاد کی فوری کاروائی، ملزم کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔ تفتیش جاری۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے