Home / تعلیم و صحت / ساہیوال نیوز: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جعلی دودھ سے بھری گاڑی پکڑ لی، 35000 جرمانہ

ساہیوال نیوز: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جعلی دودھ سے بھری گاڑی پکڑ لی، 35000 جرمانہ

ساہیوال نیوز : پنجاب فوڈ اتھارٹی ساہیوال کی رتی ٹبی نورشاہ روڈ پر کاروائی، جعلی دودھ سے بھری گاڑی پکڑ لی۔

ڈیری کا مالک جعلی دودھ بنا کر دوسرے شہروں میں سپلائی کرتا تھا۔
Chichawatni news

ڈیری کے مالک کو 35000 روپے جرمانہ کیا گیا اور جعلی دودھ کو قریبی راجباہ میں تلف کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے