Home / چیچہ وطنی / بلدیہ چیچہ وطنی کی ناقص کارکردگی، بارش کا پانی سڑکوں پر جمع

بلدیہ چیچہ وطنی کی ناقص کارکردگی، بارش کا پانی سڑکوں پر جمع

چیچہ وطنی نیوز: ایک ہی بارش نے بلدیہ چیچہ وطنی کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے۔ شہر کے مختلف بازاروں، سڑکوں اور کالونیوں میں بارش کا پانی کھڑا ہے جبکہ انتظامیہ لمبی تان کی سو گئی ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ بارش ختم ہوئے چوبیس گھنٹے گزر گئے ہیں اور بارش کا پانی سڑکوں پر کھڑا ہے جس سے ان کے مکانات کو خطرہ ہے۔
لوگوں نے چیئرمین بلدیہ چیچہ وطنی رانا اجمل سے مطالبہ کیا ہے کہ نکاسی آب کا سلسلہ فورا شروع کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے