Home / پاکستان / صادق آباد ٹرین حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 38 زخمی

صادق آباد ٹرین حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 38 زخمی

صادق آباد: ولہار پھاٹک کے قریب اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی کے درمیان تصادم، 6 افراد جاں بحق ، 38 زخمی

ریسکیو 1122 کے اہلکار 21 ایمرجنسی گاڑیوں کے ساتھ جائے حادثہ پرریسکیو آپریشن میں مصروف، بڑی تعداد میں مسافروں کے متاثر ہونے کی اطلاع۔

ڈرائیور عبدالخالق اور اسسٹنٹ ڈرائیور فرمان جاں بحق۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے