Home / ساہیوال / ساہیوال: پولیس کی کاروائی چار رکنی خطر ناک ڈکیت گینگ گرفتار

ساہیوال: پولیس کی کاروائی چار رکنی خطر ناک ڈکیت گینگ گرفتار

ساہیوال:اے ایس پی /ایس ڈی پی او سٹی سرکل ساہیوال میڈم ڈاکٹرانعم فریال کی زیر نگرانی ایس ایچ اوتھانہ فرید ٹاؤن انسپکٹر عابد بھلہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سرغنہ سمیت خطر ناک ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔
ساہیوال: ڈکیتی اور رابری کی متعدد سنگین وار داتوں میں انتہائی مطلوب ریاض ولد صدیق قوم مسلم شیخ سکنہ 53/2-Lضلع اوکاڑہ سرغنہ گینگ اپنے دیگر تین کس ساتھیوں سمیت گرفتار
ساہیوال: ساتھی ملزمان میں امانت علی قوم کھچی سکنہ 120/9-L، ماجد امین قوم انصاری سکنہ 89/6-Rاور ناصر ماچھی سکنہ گلو کے کاٹھیہ ہڑپہ شامل ہیں۔
ساہیوال: ملزمان تھانہ فرید ٹاؤن سمیت متعدد تھانوں میں ڈکیتی اور رابری کی سنگین وار داتوں میں مطلوب تھے۔جن کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہو نے والا ناجائز اسلحہ اور وارداتوں میں شہریوں سے لوٹا ہوا مال برآمد۔مزید تفتیش جاری
ڈی پی او کیپٹن (ر)محمد علی ضیاء کی جانب سے پولیس ٹیم کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف شاندار کار کر دگی پر شاباش

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے