Home / چیچہ وطنی / چیچہ وطنی نیوز : دفتر میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی سے سانپ برامد

چیچہ وطنی نیوز : دفتر میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی سے سانپ برامد

چیچہ وطنی نیوز : دفتر میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی سے سانپ برامد

سانپ کی موجودگی کی اطلاع میونسپل کمیٹی کے ملازم حافظ رفاقت نے ریسکیو 1122 کو دی جس پر ریسکیو اہکاروں نے موقع پر پہنچ کر سانپ کی تلاش شروع کی.

مسلسل ایک گھنٹے کی تلاش کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے سانپ برامد کر لیا جس پر چیئرمین بلدیہ رانا محمد اجمل خاں نے ریسکیو اہکاروں کی کاوش پر شاباش دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے