Home / تعلیم و صحت / اقوال خاص

اقوال خاص

تحریر
حافظ زاہد مقبول
چیچہ وطنی
****
زندگی کی تلخ حقیقت۔۔۔!

ہم پوری زندگی وہ انسان ڈھونڈتے گزار دیتے ہیں جو کہ زمانے کے ساتھ بدل نہ جائے,
اور جب ہمیں وہ انسان مل جاتا ہے تو ہم اس کا بھی اصل روپ دیکھنے کے چکروں میں اس کو بھی اس دنیا جیسا بنا دیتے ہیں،
اور اپنی تلاش پھر شروع کر دیتے ہیں،
اصل میں ہمیں اس دنیا جیسا ہی انسان چاہیئے ہوتا ہے کیونکہ ہم اس دنیا کی طرح ہر انسان کو آزمانا چاہتے ہیں۔.

****
‏اپنی شخصیت پر سرمایہ کاری کیجیے
منافع آپ کو حیران کردے گا

****
مشکل وقت دنیا کا ایسا جادوگر ہے جو ایک پل میں آپکی چاہت کے دعوے داروں کا چہرہ بے نقاب کر دیتا ہے_!
****
زندگی میں بہت کچھ ایسا بھی ہے ،جس کو دیکھنے کے لیے آنکھوں کی نہیں بلکہ احساس کی ضرورت ہوتی ہے….!!!
زاہد مقبول

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے