Home / تعلیم و صحت / دوپٹہ

دوپٹہ

تحریر
بابرالیاس چیچہ وطنی

دوپٹہ لڑکی کی شخصیت کو چار چاند لگا دیتا ہے زلفیں چاہئے کتنی ہی حسین کیوں نہ ہوں لیکن جو تعظیم سر پر دوپٹہ کرواسکتا ہے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ حسین زلفیں نہیں کرواسکتی ۔ ۔ ۔ ۔ – – – –

پردہ عورت کو حسن و جمال بخشتا ھے اسکی عزت توقیر بڑھاتا ھے اور گندی نگاہوں کی غلاظتوں سے بجاتا ھے – – – – – – – – – – –

عورت جس قدر حسین و پرکشش پردے کے حصار میں دیکھائ دیتی ھے اتنی بےحیائ اور بےہودگی کے لباس میں نہیں ! ! ! !

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے