Home / چیچہ وطنی / یونین کونسل نمبر 48 تحصیل چیچہ وطنی

یونین کونسل نمبر 48 تحصیل چیچہ وطنی

انتخاب
قاری حفیظ اللہ

اسلام علیکم بھائی جان۔
ہمارا گاؤں 110/7۔آر۔۔۔۔ یونین کونسل نمبر 48 تحصیل چیچہ وطنی ضلع ساہیوال۔۔
پی پی 201 اور این اے 149
ہمارے گاؤں کا رقبہ تقریبا 8 مربع یعنی کہ 200 ایکڑ۔ ۔
یہاں کی بدحالی آپ کے سامنے تصویروں میں واضح ہے۔۔ بار ہا بار یونین کونسل ضلعی کونسل علاقہ اسسٹینٹ کمشنر یہاں تک کےDCO کے دفاتر میں بھی کئی درخواستیں دی مگر ماسوائے حوصلے کے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔۔۔ پھر ہم نے گاؤں کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی کھولی کچہری میں بھی حاضر ہو کر درخواستیں دی مگر اوکے کے سوا کچھ نہیں کیا گیا

ان کچرے کے ڈھیروں کی وجہ سے پیدا ہونے والی بےشمار موذی امراض سے انسان متاثر ہو رہے ہیں۔۔جلدی امراض جنم لے رہی ہیں۔
ان میں سے کچھ تصویریں سکول کے سامنے کی ہے اور کچھ بنیادی صحت مرکز ہسپتال کے سامنے کی ہیں۔۔
نہ تو یہاں کوئی کچرا پوائنٹ بنائے گئے نہ ہی کبھی یہ ڈھیر ہٹائے گۓ۔میں بچے سے جوان ہو گیا یعنی کے 28 سال ہوگئے یہ ڈھیر ختم نہیں بلکے میرے ساتھ ہی بڑے ہوئے۔۔ مہربانی فرمائیں ہمارے گاؤں کی نیچرل زندگی برباد ہو رہی ہے۔۔
رابطہ اہل علاقہ
03467933430

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے