Home / ساہیوال / ہڑپہ : سابق صوبائی وزیر ارشد لودھی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
harappa

ہڑپہ : سابق صوبائی وزیر ارشد لودھی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

چیچہ وطنی نیوز: ہڑپہ میں سابق صوبائی وزیر زراعت ومال خان محمد ارشد خان لودھی کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی. نماز جنازہ میں مسلم.لیگ ن اور پی ٹی آئی کے مقامی راہنماؤں چوہدری محمد اشرف ایم این اے، ضلعی چیئرمین چوہدری زاہد اقبال ، ایم این اے پیر عمران احمد شاہ ولی ، پیر احسان الحق ادریس ، رائے عزیزاللہ، رائے حسن نواز ، فیصل جلال ڈھکو، ارشاد کاٹھیا، رانا تنویر احمد خاں، وحید اصغر ڈوگر، ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال سمیت ہزاروں افراد کی شرکت. اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے