ڈپٹی کمشنر عوامی مسائل کے حل کے لیے کل بروز جمعہ بلدیہ ہال چیچہ وطنی میں کھلی کچہری لگائیں گے

ساہیوال نیوز: ڈپٹی کمشنر محمد زمان وٹو عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے 15 مارچ بروز جمعہ بلدیہ ہال چیچہ وطنی میں کھلی کچہری لگائیں گے، جس میں تمام وفاقی و صوبائی محکموں کے ضلعی افسران موجود ہونگے- کھلی مزید پڑھیں