Home / ساہیوال (page 2)

ساہیوال

ساہیوال روڈ اڈا 34 والی پلی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو کچل دیا

ساہیوال روڈ اڈا 34 والی پلی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو کچل دیا حادثے کے نتیجے میں 34 سالہ سلمان ولد نذیر احمد سکنہ 50 ای بی زخمی، جبکہ اس کی 34 سالہ اہلیہ جمیلہ بی بی اور ان کی رشتہ دار 43 سالہ …

Read More »

کمشنر ساہیوال کل بروز جمعہ کمشنر آفس میں کھلی کچہری لگائیں گے

COMMISSIONER SAHIWAL DIVISION

ساہیوال نیوز (چوہدری عبدالرزاق سے) کمشنر عارف انور بلوچ اور ریجنل پولیس آفیسر شارق کمال عوامی مسائل کے حل کے لئے مورخہ 19اپریل بروز جمعہ سہ پہر 3بجے کمشنر آفس میں کھلی کچہری لگائیں گے جس میں تمام وفاقی و صوبائی محکموں کے ڈویژنل افسران موجود ہونگے – عوام سے …

Read More »

ہڑپہ : کرنٹ لگنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

sahiwal news updates

ہڑپہ : کرنٹ لگنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق جاں بحق ہونے والا نوجوان پلمبری کا کام کررہا تھا کہ اوپر سے گزرنے والی الیون کیوی نے دبوچ لیا۔۔ جاں بحق ہونیوالا نوجوان شہباز ولد محمد اشرف قوم راجپوت بھٹی چک نمبر 186/9Lکا رہائشی تھا۔ بجلی کی تاروں سے …

Read More »

ہڑپہ : شوہر نے بیوی کی ناک کاٹ ڈالی ، بدترین تشدد

sahiwal news updates

ہڑپہ کی نواحی آبادی دربار پیر شہباز کے رھائشی نام نہاد پیر احمد زمان نے اپنی 50 سالہ بیوی کی ناک کاٹ ڈالی ۔ مضروبہ ڈی ایک کیو ہسپتال ساہیوال شفٹ ، ملزم بچوں سمیت موقع سے فرار. تفصیلات کے مطابق متاثری خاتون کومیلاد سے واپسی پر دیر ہو گئی …

Read More »

سانحہ ساہیوال: وزیراعظم شفاف تحقیقات کا وعدہ پورا کریں، پاکستانی امریکن سوسائٹی نیویارک

pakistani community in usa on ctd incident sahiwal

نیویارک: پاکستانی امریکن سوسائٹی کے زیر اہتمام سول سوسائٹی کا اجلاس نیو یارک میں منعقد ہوا جس میں‌مقررین نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ ساہیوال میں ملوث اہلکاروں اور افسران کے خلاف کاروائی کریں اور اپنا وعدہ پورا کریں ورنہ یہی سمجھا جائے گا کہ پاکستان …

Read More »

ساہیوال: دن بھر کی اہم خبریں — ملک دلاور سلطان ڈھکو

ڈپٹی کمشنر ساہیوال میاں محمدزمان وٹونے کہا ہے کہ پولیو وائرس کے احتمام کا یکسر خاتمہ کریں گے اس سلسلہ میں وفاقی و صوبائی حکومت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے ، حکومت پنجاب کی پہلی ترجیح صوبہ سے پولیو وائرس کا خاتمہ ہے اور ضلعی کارکردگی بھی پولیو کی کامیاب …

Read More »

سانحہ ساہیوال : گرفتار سی ٹی ڈی کے ملزمان پر 14 مارچ کو فرد جرم عائد کی جائے گی

sahiwal news

ساہیوال نیوز: سانحہ ساہیوال کے گرفتار سی ٹی ڈی کے ملزمان پر 14 مارچ کو فرد جرم عائد کی جائے گی، ملزمان کو الزامات کی کاپیاں فراہم کر دی گئیں۔ ملزمان پر ثبوت مٹانے پر 201 دفعہ بھی شامل کر دی گئی، فرد جرم عائد ہونے کے بعد مقدمے کی …

Read More »

سانحہ ساہیوال: رات گئی بات گئی، معطل افسران بحال

ساہیوال نیوز: سانحہ ساہیوال کے بعد سرکاری عہدے سے ہٹانے جانے والے سی ٹی ڈی سربراہ رائے طاہر خان کو دوبارہ اینٹی ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ رائے طاہر کو سانحہ ساہیوال کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عہدے …

Read More »

سانحہ ساہیوال کے متاثرین کے لیے تین کروڑ مختص، اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے، ترجمان وزیر اعلی پنجاب

sahiwal tragedy

ساہیوال نیوز: وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان او روزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے ساہیوال واقعہ کی تحقیقات او رانصاف کی فراہمی کے حوالے سے قوم سے کیا ہوا وعدہ پورا کر دکھایا ہے ، ساہیوال جیسے واقعات پولیس میں چالیس سالہ خرابیوں …

Read More »