Home / چیچہ وطنی / چیچہ وطنی نیوز: بلاک 2 سے ہنڈا موٹر سائیکل چوری

چیچہ وطنی نیوز: بلاک 2 سے ہنڈا موٹر سائیکل چوری

چیچہ وطنی نیوز: بلاک 2 سے موٹر سائیکل ہنڈا موٹر سائیکل چوری، سی سی ٹی وی میں ملزمان کے چہرے واضح ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلاک نمبر 2 سے محمد وسیم ولد محمد رفیق کی اپلائیڈ فار ہنڈا موٹر سائیکل اپلائیڈ گزشتہ شام تقریبا چھ بجے چور لے اڑے۔
موٹر سائیکل چوری کی سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کر لی گئی ہے۔
یاد رہے چیچہ وطنی میں موٹر سائیکل چوری کا سلسلہ پچھلے دو سال سے جاری ہے۔ تھانہ سٹی چیچہ وطنی کے ایس ایچ او رانا محمد آصف اور تفتیشی افسر اکرم خاں نے کئی چوروں کو گرفتار کر کے ان سے متعدد موٹر سائیکلیں برآمد بھی کر لی ہیں۔
لیکن اس کے باوجود موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں ابھی تک رک نہیں سکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے