Home / ساہیوال / سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کااقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
CTD INCIDENT SAHIWAL

سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کااقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

ساہیوال نیوز: سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا ہے۔ درخواست مقتول ذیشان کے بھائی ڈولفن فورس کے اہلکار احتشام نے ہائیکورٹ میں دائرکی ۔

درخواست گزار احتشام نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیاجائے، میرے بھائی کودہشتگرد قراردیاگیا ہے جبکہ وہ شریف انسان تھا۔ ہمیں کسی کی امدادکی ضرورت نہیں، قاتلوں کیخلاف مقدمہ درج کرکے ذیشان کو بے گناہ قرار دیا جائے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے