Home / ساہیوال / سانحہ ساہیوال کے مقتولین اور بچے انصاف کے منتظر
SAHIWAL NEWS

سانحہ ساہیوال کے مقتولین اور بچے انصاف کے منتظر

عوامی ورکرز پارٹی لاہور نےمتاثرین ساہیوال کو انصاف کی فوری فراہمی اور ملزمان کو منظر عام پر لانے کے لئے آواز اٹھائی۔ بڑی تعدادمیں لوگوں نے احتجاج میں حصہ لیا اورجعلی پولیس مقابلوں، ریاستی اداروں کی دھشت گردی کے خلاف پریس کلب لاہور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا جس میں عوامی ورکزر پارٹی لاہو ر کے علاوہ ڈیرہ سہگل سے بھی کارکنان نے شرکت کی ۔
sahiwal news live

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے