Home / ساہیوال / سانحہ ساہیوال : گرفتار سی ٹی ڈی کے ملزمان پر 14 مارچ کو فرد جرم عائد کی جائے گی
sahiwal news

سانحہ ساہیوال : گرفتار سی ٹی ڈی کے ملزمان پر 14 مارچ کو فرد جرم عائد کی جائے گی

ساہیوال نیوز: سانحہ ساہیوال کے گرفتار سی ٹی ڈی کے ملزمان پر 14 مارچ کو فرد جرم عائد کی جائے گی، ملزمان کو الزامات کی کاپیاں فراہم کر دی گئیں۔

ملزمان پر ثبوت مٹانے پر 201 دفعہ بھی شامل کر دی گئی،
فرد جرم عائد ہونے کے بعد مقدمے کی انسداد دھشت گردی کورٹ میں باقاعدہ سماعت شروع ہو جائے گی۔
یہ واضح نہیں کہ اس سانحے میں احکامات دینے والے افسران کے خلاف کوئی کاروائی کی جائے گی یا نہیں، غالب امکان یہی ہے کہ اہلکاروں کو قربانی کا بکرا بنایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے