Home / ساہیوال / حمزہ شہباز کی سانحہ ساہیوال مقتولین کی رہائش گاہ آمد

حمزہ شہباز کی سانحہ ساہیوال مقتولین کی رہائش گاہ آمد

حمزہ شہباز کی سانحہ ساہیوال مقتولین کی رہائش گاہ آمد۔
مقتول خلیل کے پسماندگان سے اظہار افسوس، بچ جانے والے بچوں کی عیادت، جے آئی ٹی کی بجائے جوڈیشل کمیشن بناکر مجرموں کو فوری کیفر کردار تک پہنچانے اور سانحے کی جگہ پھانسی دینے کا مطالبہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے