Home / پاکستان / بھارتی سوشلستان پر عمران خان کی بہادری اور سمجھداری کے چرچے
indian prais imran khan

بھارتی سوشلستان پر عمران خان کی بہادری اور سمجھداری کے چرچے

پاکستان کو حالیہ بحران سے نکالنے اور جنگ کے خطرات کو ٹالنے پر عمران خان کے فیصلوں کو جہاں عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے وہیں بھارتی سوشلستان پر بھی عمران خان کی بہادری اور سمجھداری کے چرچے جاری ہیں.

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کے برعکس بھارتی عوام نے بھارتی پائلٹ کو واپس کرنے کے فیصلے کو سراہا ہے. بھارت کے شہر جالندھر کے ایک فیس بک پیج ہیلو جالندھر نے عمران خان کی تعریف کچھ ان الفاظ میں کی ہے:

“سلام اس آدمی کو جس نے کروڑوں لوگوں کو سکھایا کہ ایک سمجھدار آدمی بغیر جنگ کے دنیا فتح کر سکتا ہے، آج اس نے کروڑوں دلوں کو فتح کر لیا جس کی نظیر ماضی میں نہیں ملتی. میں یہ ضرور کہنا چاہوں گا کہ ہر قوم کے پاس کم از کم ایک عمران خان ہونا چاہئے.”
ایڈمن ہیلو جالندھر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے