Home / پاکستان / بھارت کو پہلا سرپرائز، پاکستان نے 2 بھارتی طیارے مار گرائے

بھارت کو پہلا سرپرائز، پاکستان نے 2 بھارتی طیارے مار گرائے

بھارت کو پہلا سرپرائز، پاکستان نے 2 بھارتی طیارے مار گرائے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی کے دو جنگی طیارے مقبوضہ کشمیر کے نوشہرہ سیکٹر میں داخل ہوئے۔
بھارتی طیاروں میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک۔
ایک بھارتی طیارے کا ملبہ پاکستان میں گرا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر میں پریس کانفرنس کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے