Home / پاکستان / سوچئے سمجھئیے…

سوچئے سمجھئیے…

اسلام عیلکم و رحمتہ اللہ
جناب وزیراعظم عمران خان 
جرنل قمرجاویدباجوہ صاحب
جرنل فیض صاحب DG ISI
اور تمام مقتدر حلقوں سے اپیل..
انڈیا نے پاکستان پرحملہ نہی کرنا اسنے کشمیر پر قبضہ کرلیا ھے اور شائد آپ سب بھول رھے ھو قائد اعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ بولا تھا انڈیا نے ہماری شہ رگ پرحملہ کیا ھے خدارا عوام کو پاگل نا بناؤ کہ انڈیا نے حملہ کیا تو ہم جواب دینگے اور حملہ آپ کسکو بولتے ھو ؟ ؟ ؟
اگر کوئ انٹرنیشنل مجبوری ھے اور آپ جواب نہی دینا چاہتے تو صرف اور صرف ایک کام کردیں
جہاد کا حکم دے دیں انشاءاللہ ایک ہفتہ میں کشمیر آزاد ہوجایئگا 
آپ یقین کریں جہاد کا نام سن کر ہی ہندو بنئے کی دھوتی گیلی ہوجایئگی 
پاکستان کے تمام محب وطن لوگوں سے اپیل ھے کہ اس مطالبے کو بھرپور طریقے سے حکومت کے طاقت ور لوگوں تک پہنچانے کیلئے زیادہ سے زیادہ اس پوسٹ کو شیئر کریں شکریہ معذرت کے ساتھ تھوڑا تلخ مگر حقیقت ہے کے پچھلے 72سالوں سے ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں
لاکھوں کشمیری شہید ہو گئے ہم ساتھ کھڑے ہیں
لاکھوں کشمیری بہنوں بیٹیوں کی عزتیں لٹ گئیں ہم ساتھ کھڑے ہیں
لاکھوں مائیں بیوہ ہو گئیں ہم ساتھ کھڑے ہیں
لاکھوں بچے یتیم ہو گئے ہم ساتھ کھڑے ہیں لاکھوں کشمیری معذور ہو گئے ہم ساتھ کھڑے ہیں اب کشمیر کی شناخت بھی ختم کر دی ہم ساتھ کھڑے ہیں میں ہم سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہم زندہ کھڑے ہیں یا مردہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے