Home / پاکستان / بھارت کے طیاروں کو مار گرانے والے پاکستانی پائلٹ کی تصویر سامنے آگئی

بھارت کے طیاروں کو مار گرانے والے پاکستانی پائلٹ کی تصویر سامنے آگئی

اسلام آباد (یواےای اردو ) پاکستان کی فضائی حدود میں گھسنے والے 2 بھارتی طیاروں کو پاکستان نے مار گرایا جن میں سے ایک طیارے کا ملبہ پاکستان اور دوسرے کا مقبوضہ کشمیر میں جاگرا،
آزاد کشمیر میں گرنے والے طیارے کے تین پائلٹس کو بھی زمین پر موجود پاک فوج کے دستوں نے تحویل میں لے لیا اور اب بھارتی طیاروں کو گرانے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ کی تصویر بھی سامنے آگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے