Home / ساہیوال / ساہیوال روڈ اڈا 34 والی پلی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو کچل دیا

ساہیوال روڈ اڈا 34 والی پلی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو کچل دیا

ساہیوال روڈ اڈا 34 والی پلی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو کچل دیا

حادثے کے نتیجے میں 34 سالہ سلمان ولد نذیر احمد سکنہ 50 ای بی زخمی، جبکہ اس کی 34 سالہ اہلیہ جمیلہ بی بی اور ان کی رشتہ دار 43 سالہ منظوراں بی بی زوجہ ظہور احمد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔

ریسیکو 1122 نے زخمی اور میتوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے