Home / ساہیوال / سانحہ ساہیوال: جوڈیشل انکوائری افسر کا اہم پیغام – Sahiwal Tragedy
sahiwal news

سانحہ ساہیوال: جوڈیشل انکوائری افسر کا اہم پیغام – Sahiwal Tragedy

ساہیوال نیوز: سانحہ ساہیوال کے جوڈیشل انکوائری آفیسر اور سینئر سول جج چودھری شکیل احمد گورایہ نے کہا ہے کہ سانحہ کے بارے میں اگر کوئی شخص اپنا بیان قلمبند کروانا چاہتا ہو یا کوئی اطلاع دینے میںدلچسپی رکھتا ہو تو وہ 22اور 23فروری 2019ءکو ان دفتر میں شام 4بجے تک نام درج کروا سکتا ہے – بیان یا اطلاع دینے والے افراد کا درج رجسٹر ہو گا اور بعد میں برائے بیان طلب کیا جائے گا – ایک پریس ریلیز میں انہوں نےکہا کہ بیان یا اطلاع دینے والے افراد اصل شناختی کارڈ ہمراہ لائیں -بعد ازاں 25فروری 2019ءکوچوہدری شکیل احمدگورایا جوڈیشنل انکوائری آفیسر موقعہ ملاحظہ جائے وقوعہ جی ٹی روڈ نزد ٹول پلازہ اڈا گیمبر تھانہ یوسف والا ساہیوال کیا جائے گا اور اگر کوئی شخص جائے وقوعہ کے بارے میں متعلقہ اطلاع رکھتا ہو موقعہ پر اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ آ کر نشان دہی کرے-
Sahiwal Tragedy CTD

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے